۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
1410380 47618859 - ۔44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

نو فریمز پر مشتمل لاسٹ ایٹ راؤنڈ Ú©Û’ دلچسپ مقابلوں کا آج صبØ+ دس بجے آغاز ہوگا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)کراچی جمخانہ میں جاری 44 ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ Ú©ÛŒ کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔لاسٹ 16 راؤنڈ میں کامیابی Ú©ÛŒ بدولت بابر مسیØ+ØŒ اسجد اقبال، آغا بلاول، علی Ø+یدر، Ù…Ø+مد بلال، Ù…Ø+مد اعجاز ØŒ Ù…Ø+مد آصف اور ذوالفقار عبدالقادر Ù†Û’ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ذوالفقار عبدالقادر Ù†Û’ Ú†Ú¾Ù¹Û’ فریم میں 134 Ú©Û’ سنچری بریک Ú©Û’ سہارے نسیم اختر Ú©Ùˆ 5-3سے ہرا دیا جبکہ بابر مسیØ+ Ù†Û’ شاہد آفتاب Ú©Ùˆ 5-1ØŒ اسجد اقبال Ù†Û’ عمران شہزاد Ú©Ùˆ 5-3ØŒ آغا بلاول Ù†Û’ سلطان Ù…Ø+مد Ú©Ùˆ 5-3ØŒ علی Ø+یدر Ù†Û’ سہیل شہزاد Ú©Ùˆ 5-3ØŒ Ù…Ø+مد بلال Ù†Û’ Ù…Ø+مد ماجد علی Ú©Ùˆ5-1،مØ+مد اعجاز Ù†Û’ رمبیل Ú¯Ù„ Ú©Ùˆ پانچ ،دو جبکہ آخری میچ میں Ù…Ø+مد آصف Ù†Û’ Ø+ارث طاہر Ú©Ùˆ پانچ، تین سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔چیمپئن شپ Ú©Û’ نو فریمز پر مشتمل کوارٹر فائنل مقابلوں کا آج صبØ+ دس بجے آغاز ہوگا۔